LEARN USE OF CAUSATIVE VERB LET IN ENGLISH SPEAKING THROUGH URDU
Let والے جملوں میں ہم verb کہ first form کا ہی استعمال کرتے ہیں چاہے tense present ہو یا past -
کیونکہ ان جملوں میں tense کا اثر صرف Let verb پہ پڑتا ہے -
جب object کو کسی کام کے کرنے کی اجازت یا اتفاق دی جائے تو وہ let کا استعمال کرتے ہیں -
Let کے ساتھ verb کی first form کا استعمال کرتے ہیں -
ممی نے مجھے اس سے بات کرنے دی -
Mammy has let me talk to him.
اسے جانے دو -
Let her go.
اس بات دو -
Let him speak.
اس بے ایمان مت بننے دو -
Do not let him be dishonest.
اسے مت جانے دو -
Do not let her go.
داداجی مجھے کھیلنے دیتے ہیں -
Grandfather lets me play.
میں تمہیں ایسا کرنے نہیں دوں گا -
I do not let you to do so.
کیا تمہارے parents تمہیں پارٹی میں جانے دیں گے -
Will your parents let you go to the party؟
پتہ نہیں میرا boss مجھے ایک دن کی چھٹی لینے دے گا یا نہیں -
I do not know if my boss will let me take the day off.
جب ہم let کا استعمال کرتے ہیں تو tense کا اثر صرف let پر پڑتا ہے -
تم نے اسے جانے کیوں دیا -
Why did you let her go؟
Past indefinite tense
کمل نے اسے جانے دیا -
Kamal let her go.
Present prefect tense
ممی نے مجھے اس سے بات کرنے دی -
Mammy has let me talk to him.
Daily use sentences of let
داداجی مجھے کھیلنے دیتے ہیں -
Grandfather lets me play.
میں تمہیں ایسا کرنے نہیں دوں گا -
I do not let you to do so.
ممی نے مجھے اس سے بات کرنے دی -
Mammy has let me talk to him.
میں تمہیں اس سے ملنے دے سکتا ہوں -
I can let you meet him.
میں تمہیں ایک condition پہ جانے سے سکتا ہوں -
I can let you go in one condition.
ہمیں اسے جانے نہیں دینا چاہئے تھا -
We should not have let her go.
تم نے کمل کو ایسا کیوں کرنے دیا -
Why did you let kamal do that؟
تم نے اسے اندر کیوں آنے دیا -
Why did you let him in؟
مجھے اندر آنے دو -
Let me in.
Let کا استعمال suggestion دینے کے لئے بھی کیا جاتا ہے -
We use let's when we are making a suggestion.
چلو مووی چلتے ہیں -
Let's go to the cinema.
چلو کرکٹ کھیلتے ہیں -
Let's play cricket.
Let کے use کو سیکھ کر اپنی English improve کرنے کے لئے آپ مندرجہ sentences کو بولنے کی خوب practice کریے - سب سے پہلے مندرجہ sentences کو شیشے کے سامنے 10 بار بولئے جب آپ کو ان sentences کو بولنے میں comfortable محسوس کریں اس کے بعد آپ ان sentences کو بغیر english ٹرانسلیشن دیکھے بولنے کہ کوشش کریں - جب آپ ان sentences کو بغیر دیکھے بولنے لگیں گے تب آپ کو اس طرح کے sentences کو english میں بولنے میں زیادہ دقت نہیں ہو گی -
اب آپ اسی طرح کے اور sentences کو بولنے کہ پریکٹس کریں - اب آپ کو جب بھی اس طرح کے sentences بولنے کا موقع ملے تو انہیں english میں بولے اور اس طرح کے sentences کو ہندی میں بولنا بند کر دیں -
No comments:
Post a Comment