DAY 14 - PAST PERFECT TENSE WITH URDU EXAMPLE SENTENCES

 PAST PERFECT TENSE WITH EXAMPLE SENTENCES IN URDU

 FREE DOWNLOAD ENGLISH SPEAKING COURSE IN URDU



جب کوئی کام ماضی میں مکمل طور ختم ہو گیا ہو تو ہم past perfect tense کا استعمال کرتے ہیں -
past perfect tense میں verb کی 3rd form کا استعمال ہوتا ہے -

وہ جا چکا تھا -
He has gone.

جب کسی جملہ میں دو کام ختم ہو رہے ہوتے ہیں اور ایک کام پہلے ختم ہوتا ہے اور دوسرا کام بعد میں پھر ہم پہلے ختم ہونے والے جملے کو past perfect tense میں بناتے ہیں اور بعد میں ختم ہونے والے جملے کو past indefinite میں بناتے ہیں -

جیسے

اس کے آنے سے پہلے میں کام ختم کر چکا تھا -
I had finished my work before he came.

اس جملے میں میں کام ختم کر چکا تھا والا sentence کو past perfect میں بنایا گیا ہے کیونکہ کام پہلے ختم ہوا اور اس کے آنے والی فعل بعد میں ہوئی ہے -

میں تمہارے جانے کے بعد اس سے ملنے گیا تھا -
I went to meet him after you had gone.

اس جملے میں جانے کا کام پہلے ہوا اور ملنے کا کام بعد میں اس لیے اس سے ملنے گیا تھا والا sentence past indefinite میں بنا ہے اور جانے کے بعد والا past perfect tense میں بنا ہے -

structure - سے پہلے - before

Past perfect (first ended work) + before + past indefinite (second ended work)

وہ میرے آنے سے پہلے ہی مر چکی تھی -
She had died before I came.

تم نے سونے سے پہلے کیا کھایا تھا -
What had you eaten before you sleep.

ڈاکٹر کے آنے سے پہلے مریض مر چکا تھا -
Patient had died before doctor came.

پولیس کے آنے سے پہلے ہی بھیڑ تیتر بتر ہو چکی تھی -
The crowed had dispersed before police came.

میرے گھر پہنچنے سے پہلے ہی وہ کھانا بنا چکی تھی -
I had cooked the food before I reached the house.

میرے آفس سے نکلنے سے پہلے بارش بند ہو چکی تھی -
The rain had stopped before I came out the office.

میرے اسٹیشن پہنچنے سے پہلے ہی ٹرین جا چکی تھی -
The train had gone before I reached the station.

Structure - بعد میں - after

Past indefinite (second ended work) + after + Past perfect (first ended work)

تمہارے جانے کے بعد میں نے اس سے ملنے گیا تھا -
I went to meet him after you had gone.

تمہارے جانے کے بعد اس نے زہر کھا لیا تھا -
He poisoned himself after you had gone.

اپنے والد کے مرنے کے بعد اس نے گھر چھوڑ دیا تھا -
He left home after his father had died.

تمہارے جانے کے بعد اس نے گھر بیچ دیا تھا -
He sold the house after you had gone.

تمہارے جانے کے بعد وہ یہاں کبھی نہیں آئی تھی -
She never came here after you had gone.

No comments:

Post a Comment

ENGLISH SPEAKING COURSE IN URDU

ENGLISH SPEAKING COURSE IN URDU
SPOKEN ENGLISH COURSE IN URDU