LEARN PAST CONTINUOUS TENSE WITH URDU EXAMPLE SENTENCES
جب کم ماضی (past) میں چل رہا ہوتا ہے پھر ہم past continuous tense استعمال کرتے ہیں -
جیسے
Affirmative sentence -
میں چور کا پیچھا کر رہا تھا -
I was chasing the thief.
جب میں پڑھ رہا تھا تب لائٹ چلی گئی -
The electricity went out while I was reading.
جب میں نے اسے دیکھا تو وہ ٹی وی دیکھ رہا تھا -
When I saw him he was watching t.v.
جب اس کا خون ہوا تب تم کیا کر رہے تھے -
What were you doing when he was murdered؟
جب چور گھر میں گھسا تو سب سو رہے تھے -
Everyone was sleeping when thief entered in the house.
No comments:
Post a Comment