DAY 52 - LEARN USE OF NEED IN ENGLISH SPEAKING THROUGH URDU

 LEARN USE OF NEED IN ENGLISH SPEAKING THROUGH URDU

 FREE DOWNLOAD ENGLISH SPEAKING COURSE IN URDU



Need دونوں طرح سے use ہوتا ہے - ordinary verb کی طرح بھی اور auxiliary verb کی طرح بھی -

جب ہم need کو ordinary verb کی طرح use کرتے ہیں تو present tense میں singular subject کے ساتھ need میں s یا es لگاتے ہیں -

اسے ہماری مدد کی ضرورت ہے -
He needs our help.

اسے پیسوں کی ضرورت ہے -
He needs money.

تمہیں آرام کی ضرورت ہے -
You need rest.

Past tense میں needed use کرتے ہیں -

ہمیں وہ مل گیا جس کی ہمیں ضرورت تھی -
We have got what we needed.

Interrogative and negative sentences میں جب ہم need کو main verb کی طرح use کرتے ہیں تب sentence میں میں do اور does helping verb کا استعمال کرتے ہیں -

کیا اب تمہیں جانے کی ضرورت ہے -
Do you need to go now؟

کیا اسے پےسو کی ضرورت ہے -
Does he need money؟

کیا تمہیں کسی مدد کی ضرورت ہے؟
Do you need any help؟


اور main verb need کے بعد اگر کوئی infinitive use ہوتا ہے تو infintive (to + verb) to کے ساتھ use کرتے ہیں -

ہمیں باہر نکلنے کا راستہ تلاش کرنے کی جرت ہے -
We need to find a way out.

مجھے اس سے بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے
I do not need to talk to him.

Use of need as helping verb

جب need helping verb کی طرح use ہوتا ہے تو present tense میں singular subject کے ساتھ s یا es استعمال نہیں کرتے -

زیادہ تر need helping verb کی طرح negative اور interrogative sentences میں use ہوتا ہے -

need helping verb کے ساتھ Interrogative and negative sentences میں do اور does helping verb کا استعمال نہیں کرتے ہیں -

اور need کے بعد اگر کوئی infinitive use ہوتا ہے تو infintive کے ساتھ to نہیں لگا ہوتا ہیں -

تمہیں فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں -
You need not worry.

تمہیں اتجار کرنے کی ضرورت نہیں -
You need not wait.

تمہیں میری permission کی ضرورت نہیں -
You need not ask my permission.

آپ کو صرف یہاں sign کر دو باقی سب میں کر دوں گا -
You need only sign here and I will do the rest.

Do اور Does کے ساتھ need کا use

کیا اب تمہیں جانے کی ضرورت ہے -
Do you need to go now؟

مجھے تمہاری مدد کی ضرورت نہیں -
I do not need your help.

Interrogative sentences میں Do اور Does کے بغیر need کا use

کیا اب تمہیں جانے کی ضرورت ہے -
Need you go now؟

کیا میرے دوبارہ آنے کی ضرورت ہے -
Need I come again؟

تمہیں اس سے بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے -
You need not talk to him.

Negative sentences میں do اور does کے ساتھ need کا استعمال کرتے ہوئے -

مجھے اس سے ملنے کی ضرورت نہیں -
I do not need to meet him.

Negative sentences میں do اور does کے بغیر need کا استعمال کرتے ہوئے -

مجھے اس سے ملنے کی ضرورت نہیں -
I need not meet him.

تمہیں فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں -
You need not worry.

تمہیں اتجار کرنے کی ضرورت نہیں -
You need not wait.

تمہیں میری permission کی ضرورت نہیں -
You need not ask my permission.


Need کے use کو سیکھ کر اپنی English improve کرنے کے لئے آپ مندرجہ sentences کو بولنے کی خوب practice کریے - سب سے پہلے مندرجہ sentences کو شیشے کے سامنے 10 بار بولئے جب آپ کو ان sentences کو بولنے میں comfortable محسوس کریں اس کے بعد آپ ان sentences کو بغیر english ٹرانسلیشن دیکھے بولنے کہ کوشش کریں - جب آپ ان sentences کو بغیر دیکھے بولنے لگیں گے تب آپ کو اس طرح کے sentences کو english میں بولنے میں زیادہ دقت نہیں ہو گی -

اب آپ اسی طرح کے اور sentences کو بولنے کہ پریکٹس کریں - اب آپ کو جب بھی اس طرح کے sentences بولنے کا موقع ملے تو انہیں english میں بولے اور اس طرح کے sentences کو ہندی میں بولنا بند کر دیں -

No comments:

Post a Comment

ENGLISH SPEAKING COURSE IN URDU

ENGLISH SPEAKING COURSE IN URDU
SPOKEN ENGLISH COURSE IN URDU