DAY 21 - LEARN EMPHATIC PRONOUN IN URDU

 LEARN USE OF EMPHATIC PRONOUN IN ENGLISH SPEAKING THROUGH URDU LANGUAGE

 FREE DOWNLOAD ENGLISH SPEAKING COURSE IN URDU



جملہ میں subject پہ زور دینے کے لئے Emphatic pronoun کا استعمال ہوتا ہے -

Emphatic pronoun کا استعمال subject یا object کے بعد کیا جاتا ہے - اس طرح کے جملے میں self pronoun کا use صرف subject پہ زور دینے کے لئے ہی ہوتا ہے اگر self pronoun کو ہٹا بھی دیں تو بھی جملہ کر معنی خراب نہیں ہوتا -

اردو جملے میں اس کی پهچان "خود ہی" یا اپنے آپ لفظ سے ہوتی ہے -

وہ خود ہی وہاں گیا تھا
He himself went there.

میں خود ہی چلا جاؤں گا
I will go myself.

Emphatic pronoun کا استعمال subject یا object کے بعد کرتے ہیں -

آپ خود ہی چلے جاؤ
You go yourself.

وہ خود ہی چلا جائے گا
He will go himself.

وہ خود ہی کر لے گی
She will do it herself.

ہم خود ہی چلے جائیں گے
We will go ourselves.

تم خود ہی اچھا سمجھا سکتے ہو
You yourself can best explain.

میں خود ہی کر لوں گا -
I will do it myself.

میں نے خود ہی اسے یہ کرتے دیکھا ہے -
I myself saw him doing it.

میں نے یہ خود ہی بنایا ہے
I made it myself.

تم نے خود ہی ہمیں یہ کرنے کو کہا تھا
You yourselves asked us to do it.

انہوں نے خود ہی اپنی غلطی مان لی -
They themselves admitted their guilty.



Emphatic pronoun کو سیکھ کر اپنی English improve کرنے کے لئے آپ مندرجہ sentences کو بولنے کی خوب practice کریے - سب سے پہلے مندرجہ sentences کو شیشے کے سامنے 10 بار بولئے جب آپ کو ان sentences کو بولنے میں comfortable محسوس کریں اس کے بعد آپ ان sentences کو بغیر english ٹرانسلیشن دیکھے بولنے کہ کوشش کریں - جب آپ ان sentences کو بغیر دیکھے بولنے لگیں گے تب آپ کو اس طرح کے sentences کو english میں بولنے میں زیادہ دقت نہیں ہو گی -
اب آپ اسی طرح کے اور sentences کو بولنے کہ پریکٹس کریں - اب آپ کو جب بھی اس طرح کے sentences بولنے کا موقع ملے تو انہیں english میں بولے اور اس طرح کے sentences کبھی ہندی میں نہ بولیں -

2 comments:

ENGLISH SPEAKING COURSE IN URDU

ENGLISH SPEAKING COURSE IN URDU
SPOKEN ENGLISH COURSE IN URDU